نیویارک: فضائی آلودگی کے خلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگانے والا نامور وکیل دم توڑ گیا

16 اپریل 2018

واشنگٹن (اے ایف پی) نیویارک میں فضائی آلودگی کے خلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگانے والا نامور وکیل ڈیوڈ بکل دم توڑ گیا۔ ہفتے کے روز خود سوزی کرنے والے وکیل نے اپنے نوٹ میں لکھا تھا کہ آلودگی نے کرہ ارض کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔