برطانوی شہزادے ہیری کی شادی کی تیاریاں جاری، تصویروں کیلئے امریکی فوٹوگرافرکاچنا ؤ
لندن(این این آئی) برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی امریکی منگیتر میگھان مارکلے نے اپنی شادی کی تصویریں بنوانے کیلیے امریکی فوٹوگرافر کو منتخب کرلیا ہے۔شہزادہ ہیری کے دفترنے بتایاہے کہ نیویارک سے تعلق رکھنے والے فیشن فوٹوگرافرالیکزی لوبومرسکی اگلے ماہ ان کی شادی کے موقع پر میگاایونٹ کی تصویریں بنائیں گے۔فوٹرگرافر نے برطانوی شاہی خاندان کی اہم شادی کی تقریب میں فوٹوگرافی کیلئے خود کا انتخاب ہونے پر اسے اعزاز قراردیاہے۔
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
برطانوی شہزادے ہیری کی شادی کی تیاریاں جاری، تصویروں کیلئے امریکی ...
لندن(این این آئی) برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی امریکی منگیتر میگھان مارکلے ...
ٹرمپ، اوباما اور برطانوی وزیراعظم شہزادہ ہیری کی شادی میں شرکت نہیں ...
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی میں صدر ٹرمپ، اوباما، ...
ٹرمپ، اوباما اور برطانوی وزیراعظم شہزادہ ہیری کی شادی میں شر کت نہیں ...
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی میں صدر ٹرمپ، اوباما، ...