لندن: مودی کی دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر خالصتان ‘ کشمیر کی آزادی کیلئے مظاہرے

16 اپریل 2018

لندن(آئی این پی )لندن میں دولت مشترکہ اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی شرکت کے موقع پرسکھوں اور کشمیریوں نے خالصتان کے حق جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیر کی آزادی کیلئے مظاہرے بھی کیے گئے ۔لارڈ نذیر احمد، آزاد کشمیر کے قائد حزب اختلاف چودھری یسین اور فہیم کیانی نے خطاب کیا۔مقررہ نے کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی اور عالمی اداروں سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرہ