بھارت میں ٹرین کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں‘ 12 مسا فر زخمی

16 اپریل 2018

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کے علاقے سلہنا اور پپریا کلا کے قریب پسنجر ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 12سے زیادہ مسافر زخمی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مسافروں کو بوگیوں سے نکال کر ہسپتال پہنچایا۔ محکمہ ریلوے نے اس حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...