خواتین معاشی استحکام کیلئے ہنرمندی کی جانب بھرپور توجہ دیں: طاہرہ نجم

ملتان (لیڈی رپورٹر) انجمن تجارت ملازمت و زراعت پیشہ خواتین کی صدر طاہرہ نجم نے کہا ہے کہ خواتین معاشی طور پر استحکام کے لئے ہنرمندی کی طرف بھرپور توجہ دیں انجمن تجارت خواتین ہر ممکن سپورٹ دے گا تاکہ خواتین معاشی خود مختاری سے معاشرے میں سر اٹھا کر جی سکیں اور اپنے مسائل کا خود تدارک کرسکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کیا جس میں ایوان تجارت و صنعت ملتان کی وومن انٹرپرینور کمیٹی چیئرپرسن مسز ثروت زہرہ مہمان خصوصی تھیں اجلاس میں پروین نیاز زہرہ سجاد زیدی بلقیس زاہد انیلہ صفدر مہوش نادیہ مہرالنساء ڈاکٹر فرزانہ مہروزیہ نعیم النساء شبانہ حمید شاہد حفیظ سہیلہ اقبال جانگلہ شاہین محبوب کوکب روبینہ رشوکت شاہ زمین یاسمین اکرم نے شرکت کی اجلاس میں میڈم فرزانہ کوکب نے معراج النبی کے بارے میں بھی اظہار خیال کیا۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
خواتین کو قومی دھارے میں لائے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں: طاہرہ نجم
ملتان (سپیشل رپورٹر) انجمن تجارت ملازمت و زراعت پیشہ خواتین کی صدر طاہرہ نجم ...
سرسید احمد خان نے مسلمانوں کو جدید علوم سیکھنے پر آمادہ کیا: طاہرہ غفور
لاہور (خصوصی رپورٹر) سرسید احمد خان مسلمانان برصغیر کے جداگانہ تشخص اور ...
کاشتکاروں کے معاشی استحکام کیلئے پنجاب حکومت کا فصل بیمہ سکیم کا آغاز
لاہور(نیوزرپورٹر)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ناگہانی وجوہات ...