جسٹس اعجازالحسن پر فائرنگ،کل پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشن میں ہڑتال ہو گی

16 اپریل 2018

کوٹ ادو( کورٹ رپور ٹر ) مظفرگڑھ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالحسن کے گھر پر فائرنگ قابل مذمت ہے ۔وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل مظفرگڑھ جام محمدیونس نے حکومت فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرے۔ فائرنگ کے واقعے کیخلاف پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کی کال دیدی۔ واقعہ کیخلاف آج پنجاب بھر کی بارز ایسوسی ایشنز میں مکمل ہڑتال ہوگی۔