مسز شاہدہ احمد صوبائی حلقہ 209 خانیوال سے الیکشن لڑنے کا اعلان

16 اپریل 2018

خانیوال(خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی ضلعی صدر یونین کونسل حلقہ111کی چیئرمین مسزشاہدہ احمدنے آئندہ عام انتخابات میں صو با ئی حلقہ209سے الیکشن لڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ علاقے کے عوام روایتی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اوربتدیلی چاہتے ہیں عوام کے تعاون سے منتخب ہوکر علاقے کی محرومیوں اورپسماندگی کا خاتمہ کریں گے بلاامتیاز عوام کی خدمت کے عمل کو آگے بڑھائیں گے ۔ وہ اپنی رہائشگاہ پر صحافیوں اورمعززین علاقہ کے وفودسے بات چیت کررہی تھیں۔انہوںنے کہاکہ جس طرح ہم نے یونین کونسل حلقہ 111 کو مثالی بنا یا اورعوامی مسائل کوحل کرنے پرتوجہ دی ہے اسی طرح صوبائی حلقہ209کی پسماندگی کودورکریں گے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...