ایمپلائز یونین کے زیراہتمام آج سوئی نادرن گیس کی تقسیم کیخلاف ریلی نکالی جائے گی

16 اپریل 2018

ملتان (نمائندہ خصوصی) سوئی نادرن گیس پائپ لائن ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام آج (پیر) 16 اپریل کو صبح ساڑھے 9 بجے سوئی نادرن گیس کی تقسیم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی سی بی اے دفتر پیراں غائب روڈ سمیجہ آباد سے آر ایم ایس تک نکالی جائے گی۔