ہندو انتہا پسندوں کی مسلسل دھمکیاں ثانیہ مرزا کا ٹوئٹر اکائونٹ بند کرنے پر غور
ممبئی(آئی این پی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں ملنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کو بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ثانیہ مرزا کو تازہ دھمکیاں مقبوضہ کشمیر میں آٹھ سالہ معصوم بچی آصفہ کے قتل کی مذمت کرنے کے بعد دی گئیں ۔ثانیہ مرزا نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری پیغام میں سوال اٹھایا تھاکہ مقبوضہ کشمیر میں آٹھ سالہ آصفہ کے مندر میں زیادتی کے بعد قتل پر اگر ہم اس بہیمانہ ظلم کے خلاف رنگ، نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکر نہیں اٹھے تو دنیا اس ملک کو کیا سمجھے گی ثانیہ مرزا کا پیغام جاری کرنا تھا کہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
ٹوئٹر اکاﺅنٹ بند کرنے پر غور کر رہی ہوں: ثانیہ مرزا
دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب ...
ہمارا بچہ ’مرزا ملک‘ کہلائے گا:ثانیہ مرزا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گوا فیسٹ 2018‘میں ’صنفی تعصب ...
شعیب اور میں نے فیصلہ کیا ہے بچے کا خاندانی نام ’’مرزا ملک ‘‘ہوگا‘ ...
ممبئی ( این این آئی)پاکستانی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ...