جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ کراچی نے آج اجلاس طلب کرلیا
کراچی (نیوز رپورٹر) جوائنٹ ایکشن کمیٹی، جامعہ کراچی نے سندھ اسمبلی سے منظور کردہ سندھ یونیورسٹیز ترمیمی بل 2018 کو مکمل مسترد کرتے ہوئے (آج) اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔