میکسیکو میں دلچسپ انعامی لاٹری

16 اپریل 2018

لاہور (نیٹ نیوز) میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر کار نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔لیکن کوئی نہیں جانتا کہ اتنے برسوں بعد یہ کار قابل استعمال بھی ہو گی یا نہیں ۔