ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

16 اپریل 2018

پیرس (نیٹ نویز)فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ بائیونامی آرٹسٹ نے انسانی چہرے کا پورٹریٹ بنانے کی ٹھانی اور عام مائیکرو پین استعمال میں لاتے ہوئے 300گھنٹے کی کڑی محنت کے بعد پچیس لاکھ نقطوں کو ملاتے ہوئے ایک حیرت انگیز فن پارہ تیار کردکھایااور دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔