وزیر اعلیٰ نجی اسکو لوں میں من ما نی فیس وصولی کا نو ٹس لیں ، افضا ل احمد

16 اپریل 2018

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر )پیپلز پا رٹی ضلع وسطی کے سا بق انفا رمیشن سیکر یٹری افضا ل احمد ، احمد فہیم ، عبد الصمد بلو چ ، طارق نعیم ، ظفر حسن بابو ، رائو محمد نو ید ، عظیم خا ن ،فرحا ن شبیر ، عبدالقدوس ، سید مسعود حسین ، جیو خان ، دیگر نے پر ائیو یٹ اسکو ل ما لکا ن اور ایسوسی ایشن کی جا نب سے من مانی فیس وصول کرنے کی پرزور مذمت کی ہے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، وزیر تعلیم سندھ سے مطا لبہ کیا ہے پر ائیو یٹ اسکو ل ما لکا ن ، ایسو سی ایشن کو بے لگا م ہونے من ما نی اسکو ل فیس وصول کر کے حکو مت سندھ کی رٹ کو چیلنج کر ر ہے ہیں فوری طور پر ان کے خلاف سخت ایکشن لیں سندھ ہا ئی کو رٹ کے فیصلے تین ما ہ کی اضا فی فیس کی سا لا نہ وصولی اور فیس میں اضا فے کو روکیں مہنگا ئی سے پر یشان والدین کو بچائیں حالیہ رپو رٹ کے مطا بق سر کاری اسکو لوں کو ایک منظم حکمت عملی کے تحت تبا ہ کیا گیا اس کے بعد پر ائیو یٹ اسکو ل ایسو سی ایشن بنا دی گئی ۔