نا بینا افراد کے مستقبل کا فیصلہ جلد کیا جا ئے ، مظفر علی قریشی

16 اپریل 2018

کراچی ( پ ر)پاکستان ایسو سی ایشن آف بلا ئنڈ سندھ کے رہنما ئو ں صدر مظفر علی قریشی ،جنر ل سیکر یٹری ریا ض حسین میمن ، حیدر علی و دیگر نے وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کیی نو ٹیفکشن کی ریکر و ٹنگ پا لیسی اسکو ل ایجو کیشن ڈپا رٹمنٹ پر تنقید کر تے ہوئے اسے بلا ئنڈ کمیو نٹی کے ساتھ صریح نا انصافی قرار دیدیا ہے جس میں اسکو لوں میں بطور اسا تذہ ، نا بینا افراد کی تقرری پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ کراچی پریس کلب میں پر یس کا نفر س سے خطاب کر تے ہوئے PABسندھ ، پاکستان ڈس ایبلڈ فائو نڈیشن PDFکے چیئر مین شاہد احمد میمن ، اور ایمی گوس ویلفیئر فاردی بلا ئنڈ پر سن کے انور مسیح نے سندھ کے مختلف ڈپٹی کمشنر ز کے دفا تر میں انٹر ویو ز کے دوران پو چھے گئے سوالات کو بصارت سے محروم افراد کی حو صلہ شکنی قرار دیتے ہوئے 5 فیصد ملا زمتوں میں کو ٹے پر عمل در آمد میں رکا ئو ٹ قرار دیا ۔ مظفر علی قریشی نے کہا کہ اسکو لو ں میں بھر تیو ں پر اس پا بندی سے خصوصی افراد کے ملا زمتوں میں کو ٹے کو 2 سے 5 فیصد کر نے کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا ۔ شاہد احمد میمن نے مطا لبہ کیا کہ 5فیصد کو ٹے پر عمل در آمد کو یقینی بناتے ہوئے محکمہ تعلیم میں نا بینا افراد پر پا بندی کا خا تمہ کیا جائے تا کہ کو ٹے کے مطابق با بینا افراد کو روزگار مل سکے ۔