چیک ریپبلک میں ماہر ڈرائیورز کے مابین ڈرفٹنگ مقابلے

16 اپریل 2018

لندن (نیٹ نیوز)چیک ریپبلک میں سالانہ ڈرفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔چیک ریپبلک کے پینن سکائی ٹائنیک شہرمیںمنعقد ہونے والے فیسٹیول کے دوران ان مقابلوں میں اپنی نوعیت کے انوکھے سٹنٹس دیکھنے کو ملے جب دائرے کی صورت میں بنے ٹریک پر گاڑیاں تیزی سے سرکتے ہوئے ڈرفٹنگ کرتی دکھائی دیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...