ملک میں یکساں نصاب اور یکساں نظام تعلیم کا نفاذ کیا جائے ۔مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ
کراچی ( نیوزرپورٹر) مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کے تحت ایجوکیشن مارچ طارق روڈ اللہ والی چورنگی سے نورانی کباب تک کیا گیا جس میں شہر کراچی کی مختلف کالجز ،یونیورسٹیز کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی مارچ کی قیادت مرکزی صدر MSMعرفان یوسف،مرکزی سیکرٹری جنرلMSMرانا تجمل حسین،کراچی کے صدر وسیم اختر نے کی۔