معجزہ معراج رب کی قدرت کا مظہر ہے ، مو لانامر زا یو سف حسین

16 اپریل 2018

کراچی ( پ ر)خطیب جا مع مسجد نو ر ایما ن مو لا نا مر زا یو سف حسین نے کہا کہ معجزہ معراج رب کی قدرت کا مظہر ہے ، خد ا وند تعالیٰ اس اس عظیم رات کا امت مسلمہ کیلئے دیگر تحا ئف کے ساتھ ساتھ نما ز پنجگا نہ کا تحفہ دیا اور امت کی بخشش کا وعدہ لیا گیا ، رب العا لمین نے اس شب کو اپنے رسو ل ﷺ کو مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ کے علا وہ سا توں آسما نوں کی سیر کروائی لہٰذا یہ شب فضیلتوں اور بر کتوں کے سا تھ ساتھ تو بہ اور مغفرت اور خو شنو دی خدا کے حصول کی رات ہے ۔