خطرناک مارٹر گولے آرٹ کے نمونوں میں تبدیل

16 اپریل 2018

بیروت (نیٹ نیوز) لبنانی مصورہ کاتیہ طرابلوسی نے خطرناک مارٹر گولوں کو آرٹ کے نمونوں میں تبدیل کر دیا۔ انہوں نے اپنے فن پاروں کی نمائش لبنان میں خانہ جنگی کے آغاز کے 43 برس مکمل ہونے پر کی۔ کاتیہ طرابلوسی کا کہنا ہے انہوں نے گولوں پر سینتالیس ملک پینٹ کئے ہیں۔