کندھکوٹ میں نوجوان کا اقدام خودکشی

16 اپریل 2018

کند ھکوٹ(نامہ نگار)کندھ کوٹ تھانہ ای سیکشن کے حدود گلشیرمیں نوجوان ظہیراحمد کھوسہ نے پستول سے فائرنگ کرکے خودکشی کی کوشش کی جسے نازک حالت میں کندھ کوٹ اسپتال سے طبی امدادکے بعد لاڑکانہ منتقل کیاگیا پولیس کے مطابق خودکشی کی کوشش کرنے کی وجوہات جانچ رہے ہیں آلہ خودکشی تحویل میں لے لیاگیا۔