لاڑکانہ میں چھت سے گر کر بچہ زخمی Apr 16, 2018 5:51 AM, April 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) لاڑکانہ شہر کے محلہ اللہ آباد میں 8 سالہ بچہ ثقلین احمد ولد ایاز احمد بروہی کھیلنے کے دوران چھت سے گر کر زخمی ہوگیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمی بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+