کہیری محلہ کی14 سالہ لڑکی اغوا
ٹنڈو آدم(نامہ نگار)ٹنڈوآ دم شہر کے کہیری محلہ کی14 سالہ دوشیزہ نرمہ بنت اختر کہیری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ۔ اغوا ہونے والے دو شیزہ نرمہ کے والد اختر کہیری پوپھی نغمہ کہیری اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بھریا روڈ کے گائوں ست پڑی کے رہنے والے منیر خاصخیلی نے اپنے ساتھیوں غوث خاصخیلی اور دیگر کی مدد سے اغوا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لڑکی نابالغ ہے ہم ملزمان کے گائوں گئے ہم نے نرمہ کی واپسی کا مطالبہ کیا تو انہوں نے ہمیں دھمکیاں دیں کہ نرمہ کو بھول جائو ہمیں زیادہ پریشان کروگے تو تمہیں نرمہ کی لاش دینگے۔ انہوں نے کہا کہ نرمہ کو اغوا کرنیوالے لوگ جرائم پیشہ ہیں وہ ہمیں جانی و مالی نقصان کی دھمکیاں دے رہے ہیں‘ حکومت تحفظ فراہم کرے۔
انتخابات کے مو¿خر ہونے کا نقصان
ربّ کریم کے فضل سے پاکستان اسلامی ہونے کے علاوہ ایک جمہوری مملکت بھی ہے۔ ...
واہ رے اقتدار تیرا نشہ
سابق صدر پرویز مشرف نے اقتدارکے جو مزے لئے ہیں وہ انہیں چین سے بیٹھنے نہیں ...
نوازشریف اداروں کیخلاف بات نہ کریں‘ عدلیہ سوچے‘ انتظامی اختیارات ...
اسلام آباد (آئی این پی+آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ...
اچھرہ، 15 سالہ لڑکی کو نامعلوم کار سوار وں نے اغوا کر لیا
لاہور (نیشن رپورٹ) اچھرہ کے علاقے سے 15 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد اغوا کر کے ...
نورپور تھل: پسند کی شادی کرنیوالی 16 سالہ لڑکی کو 60 سالہ خاوند نے قتل ...
نورپورتھل(نامہ نگار) ایک ماہ قبل گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے والی سولہ ...
بہاولپور: پنچایت نے 2 سالہ بچے سے 19 سالہ لڑکی کی شادی طے کردی، احتجاج پر ...
بہاول پور(آن لائن) بہاولپور تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقہ میں انوکھی اور ...