جج کے گھر پر فائرنگ پنجاب حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے: مظہر سعید کاظمی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امیر پیر سید مظہر سعید کاظمی، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، نظام مصطفے متحدہ محاذ کے چیئرمین صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الا حسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام ریاستی ادارے مشترکہ کوششیں کریں۔ یہ واقعہ ججز کو ڈرانے اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش ہے۔ اس افسوسناک واقعہ کی جنگی بنیادوں پر تحقیقات کروائی جائیں۔ ججز کی سیکورٹی فوج اور رینجرز کے سپرد کی جائے۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
مریضوںکا اطمینان جناح اسپتال کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘ ناصر ...
کراچی (ہیلتھ رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات‘ محنت و ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین ...
آصفہ کیساتھ درندگی بھارتی انتہاپسندی کا منہ بولتا ثبوت ہے: سردار مسعود
مظفرآباد (صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے اپنے ایک بیان ...
آصفہ کیساتھ درندگی بھارتی مذہبی انتہاپسندی، نفرت کا منہ بولتا ثبوت ...
مظفرآباد (صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے اپنے ایک بیان ...