چین کا سب سے بڑ ا تجارتی میلہ گوانگ ڈونگ میں شروع ہو گیا
بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کا سب سے بڑا تجارتی میلہ جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں اتوار کو شروع ہو گیا یہ 123واں میلہ ہے،اس میلے میں 25000سے زائد کمپینیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں،دوسالہ چینی درآمدی و برآمدی میلہ جو کینٹن میلہ کے طور پر بھی مشہور کو چین کی بیرونی تجارت کا پیمانہ خیال کیا جاتا ہے، میلے کے ترجمان شو ڈنگ نے کہا توقع ہے کہ اس میلے میں 210سے زیادہ ممالک اور علاقوں کے خریدار حصہ لیں گے، خریداروں کی مجموعی تعداد کی سطح گزشتہ میلے کے برابر ہو گی۔
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
چین کا سب سے بڑا تجارتی میلہ گوانگ ڈونگ میں شروع ہو گیا
بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کا سب سے بڑا تجارتی میلہ جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ...
خنجراب: پاک چین تجارتی سرحد آج کھلے گی‘ عملہ سوست پہنچ گیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) خنجراب کے مقام پر پاکستان چین سرحد آج پیر سے تجارتی ...
پاک چائنا فرینڈ شپ سینٹر میں چار روزہ قومی کتاب میلہ آج سے شروع ہوگا
اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈوژن کے زیر اہتمام نیشنل بک ...