میڈیا کلب ٹنڈو آدم کے انتخا بات

16 اپریل 2018

ٹنڈوآدم(نامہ نگار) ٹنڈوآدم کے سال 2018-2019 کے سالانہ انتخابات ہو ئے انتخابات میں صدر امداد چانڈیو ، سینئر نائب صدر حاجی یاسین بھٹی ، نائب صدر رانا عمران اختر ، جنرل سیکریٹری اسحاق علی شیخ ،جوائنٹ سیکریٹری مشتاق بروہی ،انفارمیشن سیکریٹری فیروز عباسی ، چیئرمین ورکنگ کمیٹی شیر علی بیہن منتخب کئے گئے عہدیداروں کو ٹنڈوآدم کی سیاسی و سماجی حلقوں نے مبارکباد دی ۔