غزہ سے آنیوالی حماس کی سرنگ تباہ کردی: اسرائیل

16 اپریل 2018

تل ابیب (اے ایف پی) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے غزہ سے آنیوالی سرنگ کو تباہ کردیا ہے۔ یہ چیزوں کو غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے مقام پر منتقلی کیلئے استعمال ہوتی تھی۔ وزیر دفاع رویگدور لائبر مین نے دعوا کیا یہ سب سے گہری اور طویل سرنگ تھی جو دریافت ہوئی ہے۔