ویٹی کن کے کارڈینل ژاں لوئی پائیرے کا سعودی عرب پہنچنے پر پرتپاک استقبال

16 اپریل 2018

ریاض(این این آئی)ویٹی کن کی پوپ کونسل برائے بین المذاہب مکالمہ کے کارڈینل ژاں لوئی پائیرے طوراں سعودی عرب کے دورے پر دارالحکومت الریاض پہنچ گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد پر ان کاریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز اور عالمی رابطہ اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پْرتپاک خیرمقدم کیا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...