ایوارڈ یافتہ اطالوی فلم سازویٹوریو 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

16 اپریل 2018

رم (اے ایف پی) ایوار ڈ یافتہ اطالوی فلم میکر اور کنیز فلم فیسٹیول کے ونر ویٹوریو تاویانی 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انکے اہلخانہ نے میڈیا کو بتایا کہ ویانی اور انکے بھائی نے اٹلی میں سینما اور فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے خدمات سرانجام دیں۔ وہ 20 ستمبر 1929 کو سان منیاتو شہر میں پیدا ہوئے تھے۔