شمالی کورین صدر سے چینی ثقافتی وفد کی ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

ٹوکیو (اے ایف پی) پیانگ بیانگ میں شمالی کورین صدر کم جونگ ان نے چینی ثقاتی وفد سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سلسلہ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ لی بھی آج ٹوکیو کا دورہ کریں گے۔ وہ ملاقاتوں میں شمالی کوریا سمیت اہم علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے بعض ذرائع کا کہنا ہے اس ملاقات میں اہم عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
وزیراعظم اور چیف جسٹس کی طویل اہم ملاقات‘ ملکی صورتحال اور آئینی امور ...
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت+وقائع نگار خصوصی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ...
شہباز شریف سے گورنر سندھ محمد زبیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ محمد زبیر نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف ...
حماس کے وفد کی لبنانی صدر سے ملاقات ،فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
بیروت (صباح نیوز)ا حماس کے وفد نے دورہ لبنان کے دوران صدر میشل عون سے ملاقات ...