تقدس کی بات کرنیوالے چیئرمین سینٹ کے مینڈیٹ کا احترام کریں: محمود الرشید

16 اپریل 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ نواز شریف کال دے کر بھی دیکھ لیں اپنی آواز بھی نہیں سن پائیں گے، نواز شریف اپنے بچے کچھے حامیوں کو بغاوت پر ا کسا رہے ہیں، ووٹ کے تقدس کی بات کرنے والے پہلے چیئرمین سینٹ کو پڑنے والے ووٹ کا تقدس تو کریں، نواز شریف کا بیا نیہ الطاف سے مختلف نہیں، ریاستی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی نشر کرنے پر پابندی عائد کی جانی چاہئے، جب عدالتوں میں اپنے دفاع اور صفائی میں کچھ پیش ہی نہ کر سکے تو اپنے