مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں توسیع کا کام شروع،نئے دروازوں کی تنصیب

16 اپریل 2018

مدینہ منورہ (این این آئی)مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گورنر مدینہ کے دفتر کے ایک سینئر اہلکار نے بتایاکہ مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...