ملتان میں رات گئے ہلکی بارش آج بھی آندھی کیساتھ بوندا باندی کا امکان

16 اپریل 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) رات گئے شہر‘ گرد و نواح میں آندھی چلنے کے بعد ہلکی بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دریں اثنائمحکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے گرد آلود ہوائیں چلنے و ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے اتوار کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38.5 کم سے کم 22.5 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 40.9 کم سے کم 21.8 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 42.3 کم سے کم 22 خان پور زیادہ سے زیادہ 41.5 کم سے کم 22.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 41 کم سے کم 22 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 38.2 کم سے کم 22.2 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 39 کم سے کم 22.2 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 37.5 کم سے کم 21 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔