بی جے پی کا رکن پارلیمنٹ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
نئی دہلی(سی پی پی)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک قانون ساز کو ایک نوجوان لڑکی کو اغوا کرنے اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی فیڈرل بیورو آف انوسٹیگیشن کے ترجمان ابھیشیک دیال نے اس پیش رفت کی تصدیق کر دی اورایک بیان میں کہاکہ کلدیپ سنگھ سینگار کو اتر پردیش کے صدر مقام لکھن سے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا تاہم کلدیپ سنگھ سینگار پچھلے سال متعلقہ لڑکی کے اغوا اور آبرو ریزی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
لاہورنے کل تیسری بار عمران خان کو مسترد کیا ،بنی گالا والے بھی اوپر کے ...
نوازشریف کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے، اسی وجہ سے ...
اتر پردیش ،زیادتی کے الزام پربی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ گرفتار
نئی دہلی(صباح نیوز)زیادتی کے الزام میں بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ ...
اتر پردیش: دلت لڑکی سے اجتماعی زیادتی باپ کا پولیس حراست میں قتل، بی جے ...
لاہور( نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر اناو میں گزشتہ ہفتے 17سالہ دلت ...
کاہنہ: نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر + نامہ نگاران) کاہنہ میں لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر ...