مزدور ٹیوب ویل کے کنویں میں گر کر شدید زخمی 1122 نے نشتر پہنچا دیا
ملتان (کرائم رپورٹر) بدھلہ سنت میں ٹیوب ویل کے گہرے کنویں میں ایک شخص گر گیا جسے ریسکیو اہلکاروںنے نکال لیا معلوم ہوا ہے کہ منور ٹیوب ویل پر کام کر رہا تھا کہ اچانک وہ کنویں میں گر گیا جسے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمی حالت میں باہر نکال کر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
ٹائون شپ میں 8 ماہ سے ٹیوب ویل نہ لگانے پر شہری سراپا احتجاج
لاہور (پ ر) ٹائون شپ کے سماجی تاجر رہنما سابقہ جنرل کونسلر سرفراز خان اور یوسی ...
بجلی والا ٹیوب ویل مرمت کرتے نوجوان کرنٹ سے جاں بحق
کرم پور (نامہ نگار)کرم پور کے نواحی گائوں موضع موچی پورہ کا رہائشی ٹیوب ویل کی ...
مکہ مکرمہ:آب زم زم کنویں کی تعمیر کا کام مکمل ،مطاف کل سے کھول دیا جائے ...
مکہ مکرمہ(صباح نیوز)مطاف ، یعنی خانہ کعبہ کے گرد طواف کے لئے استعمال ہونے ...