کچا کھوہ: ٹی وی مکینک کی نعش 3 دن بعد اسکے گھر سے برآمد
کچا کھوہ (نامہ نگار) کچا کھوہ میں ٹی وی مکینک کی گھر سے تین دن پرانی نعش برآمد تفصیل کے مطابق قریبی بستی کی آبادی میں ایک مکان سے بدبو آنے پر دیکھا گیا تو گھر کے مالک ذوالفقار خان کو مردہ حالت میں پایا گیا یہ گھر اکثر خالی رہتا تھا اور کبھی کبھار اس گھر میں اکیلا رہنے کے لئے آتا تھا۔