محنت کش کی بیٹی اغوا

16 اپریل 2018

فیروزوالا (نامہ نگار) نواحی آبادی ونڈالہ دیال شاہ میں واجد نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جوان بیٹی کو اغوا کر لیا فرار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ خادم کی بیٹی (ش) گھر میں اکیلی تھی کہ وہ موٹرسائیکل پر سوار افراد اس کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی کو اغوا کر لبیا فرار ہو گئے۔ فیروزوالا پولیس نے اس ضمن میں واجد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...