روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے: جرمن صدر
برلن (صباح نیوز)جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا ہے کہ وہ سکرپل کیس کی وجہ سے روس اور مغرب کے مابین تعلقات میں خرابی پیدا ہونے پر تحفظات رکھتے ہیں، روسی صدر پیوٹن سے قطع نظر تمام روس کو دشمن قرار نہیں دینا چاہیے ۔ انہوں نے اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان باہمی تعلقات میں بہتری کی خاطر نئی سفارتی کوششوں کے حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے قطع نظر تمام روس کو دشمن قرار نہیں دینا چاہیے۔ سابق روسی جاسوس سیرگئی سکرپل اور ان کی بیٹی ڑولیا پر برطانیہ میں ہوئے کیمیکل حملے کی وجہ سے روس اور مغربی ممالک کے مابین ایک سنگین سفارتی بحران پیدا ہو چکا ہے۔
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاک امریکا تناو، ایلس ویلز پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستانی ...
پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر بات چیت کیلئے امریکی قائم مقام ...
روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے: جرمن صد ر
برلن (صباح نیوز)جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا ہے کہ وہ سکرپل کیس کی ...
اسرائیل فلسطین تنازع,جرمن حکومت دو ریاستی حل کی حمایت کرتی رہے گی:جرمن ...
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کی خاطر دو ...
مالدیپ کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کی ضرورت ہے: قمر جاوید باجوہ
مالے (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مالدیپ کے ...