چینی روایات کار مین واٹر فیسٹیول شروع‘ ہزاروں افراد کی شرکت
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے شہر شی شوان گباانہ میں گرمی کے اوائل میں ہی لوگوں نے واٹر فیسٹیولز اور تالابوں کا رخ کرلیا اس مقصد گرمی کو دور بھگانا تو نہیں لیکن ان روایات کو زندہ رکھنا ہے جو کئی سو برس سے چین میں منائی جاتی ہیں۔ روایتی سپرنکلنگ فیسٹیول میں ہزاروں افراد امڈ آئے۔ یہ تاریخی گبانہ میں منایا جاتا ہے۔ دوسرے ممالک کے شہری بہت کم شرکت کرتے ہیں۔