ایران کے سکولوں میں غیرملکی سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے استعمال پر پابندی

16 اپریل 2018

تہران (اے ایف پی) ایران کی وزارت تعلیم نے غیرملکی سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا سکولوں میں استعمال روک دیا۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا جب اصلاحات کی سکول آج سے صرف ڈومیسٹک سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا استعمال کریں گے۔ ایران میں سب سے زیادہ ٹیلی گرام کا استعمال ہے۔ کمپنیاں بھی اس سروس کا بہت زیادہ استعمال کرتی ہیں۔ چند ماہ قبل ایران میں حکومت مخالف مظاہرے ہوئے تھے۔ اور حکومت نے فوری طور سوشل میڈیا کو نشانہ بنایا تھا۔ ٹیلی کمیونی کیشن وزیر جاوید آزری نے یہ تفصیلات جاری کی ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے یہ بات کہی۔