چین کا سب سے بڑا تجارتی میلہ گوانگ ڈونگ میں شروع ہو گیا

16 اپریل 2018

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کا سب سے بڑا تجارتی میلہ جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں اتوار کو شروع ہو گیا یہ 123واں میلہ ہے،اس میلے میں 25000سے زائد کمپینیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں،دوسالہ چینی درآمدی و برآمدی میلہ جو کینٹن میلہ کے طور پر بھی مشہور کو چین کی بیرونی تجارت کا پیمانہ خیال کیا جاتا ہے۔