ناسا کی طرف سے واشنگ مشین کے سائز والے پیس کرافٹ چھوڑنے کا منصوبہ

16 اپریل 2018

نیو یارک (اے ایف پی) امریکی سائنسی تحقیق کے ادارے ناسا نے واشنگ مشین کے سائز جتنا بڑا خلائی جہاز اسپیس کرافٹ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس پراجیکٹ پر 337 ملین ڈالر لاگت آئے گی۔ اس کا مقصد سیاروں کے حوالے سے تحقیقاتی سرگرمیوں کو آگے بڑھانا ہے۔ (SSET) کو آج خلا میں بھیجا جائے گا۔