فیس بک پر صارفین کا اعتمادکم ہونے کا خدشہ ہے:رپورٹ

16 اپریل 2018

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم میں ان کی ڈیٹا کمپنی کی طرف سے شہریوں کے اعدادوشمار چرانے اور غلط استعمال کے بعد فیس بک کی مقبولیت کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صارفین اب اس پر شاید اعتبار نہ کریں کیونکہ نجی معلومان محفوظ نہ رہیں تو کوئی فائدہ نہیں ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...