حکومت کاروبار اور غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے: چودھری عرفان

16 اپریل 2018

لاہور(نیوزرپورٹر)فوری پالیسی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے، اقوام متحدہ کی انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ملک کے صنعتی اور اقتصادی ترقی کے لئے مینو فیکچرنگ اور ساختی تبدیلیوں کے لئے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف نے UNIDO کی طرف سے ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں مشاورتی سیشن میں کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو اقتصادی ترقی کی دیگر پالیسوں کے ساتھ صنعتی پالیسوں کو بھی مضبوط کرنا چاہیے۔کاروبار اور غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...