اوباش کی ہمسائے کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش

16 اپریل 2018

فیروز والا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ کی آبادی لبان والا میں اوباش نوجوان نے اپنے ہمسایہ کے گھر میں داخل ہو کر اس کی جواں سال بیٹی (ب) کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ خاتون نے شور مچا کر کوشش ناکام بنا دی۔ ملزم فرار ہو گیا فیروز والا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔