مختلف مقدمات میں ملوث6 اشتہاری گرفتار
فیروزوالا (نامہ نگار)شاہدرہ پولیس اور سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کر مختلف مقدمات میں ملوث مفرور چھ اہلکار ملزموں عظیم، اظہر اور شہباز وغیرہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے پولیس نے کارروائی کر لی ہے۔