گرانفروشی پر 7دکانداروں کو جرمانہ

16 اپریل 2018

فیروزوالا (نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرتے ہوئے سات دکانداروں کو موقع پر ہزاروں روپے جرمانے کی سزا دی گئی جبکہ ایک دکاندار کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔