دےر: پہلی بار تحریک انصاف کی حمیدہ شاہدہ نامی خاتون کا الیکشن لڑنے کا اعلان

16 اپریل 2018

دےر(آن لائن) دےر میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تحریک انصاف کی حمیدہ شاہدہ نامی خاتون نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ دیر کی رہائشی حمیدہ شاہدہ نے این اے 5 اور پی کے 10 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ کے حصول کے لئے درخواست جمع کروا دی ہے جس سے خواتین کے انتخابی عمل میں حصہ نہ لینے کی علاقائی روایت ٹوٹ گئی ہے جبکہ تحریک انصاف کے پارٹی ٹکٹ کی خواہشمند شاہدہ حامدہ الیکشن جیتنے کے لئے پرعزم ہیں ۔
حمیدہ شاہدہ