سچائی اپنا راستہ خودبناتی ہے ‘ کیونکہ ایک خدا بھی ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

16 اپریل 2018

لاہور( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں کہا سچائی اپنا راستہ خود بناتی ہے کیونکہ ایک خدا بھی ہے۔
مریم / ٹویٹ