پنجاب کی سب سے بڑی پسرور شوگر ملز کوڑیوں کے بھائوفروخت‘ ہزاروں افراد بیروزگار
پسرور (صباح نیوز ) 156ایکڑ رقبہ پر محیط اربوں روپے مالیت کی شوگر ملز پسرور کوڑیوں کے بھائو فروخت کردی گئی اس میں کام کرنے والے ہزاروں افراد بے روز گار ہو گئے ۔شوگر ملز میں کام کرنے والے سابق ملازمین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پسرور شوگر ملز156ایکڑ رقبہ پر محیط شوگر ملز پنجاب کی سب سے بڑی شوگر ملز تھی۔ جسے کوڑیوں کے بھائو میں فروخت کردیا گیا انہوں نے کہا کہ ملز میں موجود تین عدد ٹریکٹر افسروں کے بچوں کو سکول لے جانے والی بڑی راکٹ بس کا انجن ۔کروڑوں روپے مالیت کا بجلی پیدا کرنے والا جنرٹیرزجو کہ پورے پسرور کو بجلی مہیا کر سکتا تھا ۔8عدد خراد مشین ‘بجلی کی وٹریں‘فرنیچر‘کروڑوں روپے مالیت کی چونا بھٹی ‘سات کے قریب بیچیں ۔لاکھوں روپے مالیت کے وزن کرنے والے کانٹے غائب ہو گئے۔ رکھوالی کرنے والوں نے ملز کی کھڑکیاں اور دروازے تک بیچ دیئے‘ چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں: ملازمین
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
پاکستان ریلوے میں کروڑوں کے گھپلے ، مال گاڑی کی بوگیاں کوڑیوں کے مول ...
کوٹری(نامہ نگار)پاکستان ریلوے میں کروڑوں روپے کی مبینہ بدعنوانیوں کا ...
شوگر ملز بندش کیس: کسانوں کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے: ہائیکورٹ
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے سیزن میں شوگر ملز بند کرنے کے ...
کسانوں کو عدم ادائیگی، شوگر ملز مالکان کو نوٹسز جاری
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس میاں ثاقب نثار نے ...