ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری اظہر عرف پپو گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر) گلگشت پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری اظہر عرف پپو کو گرفتار کر لیا ہے ذرائع کے مطابق ملزم ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی و اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں ملوث ہے تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے۔