حب ندی میں ڈوب کرنو جوان ہلا ک

16 اپریل 2018

کوئٹہ (نما ئندہ نوائے وقت ) اتوار کا دن اور پکنک نہ ہو ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے 24 سا لہ ثاقب کو حب ندی نگل گئی۔ نو جوان کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے گھر پہنچنے پر صف ما تم بچھ گیا ۔